ابنا:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ایرانی قوم کے دلوں کو شاد و خوشحال کرنے پرآپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
سید علی خامنہ ای
7 مہر/ 1390
کل رات ایران کی قومی والیبال ٹیم نے چين کی قومی ٹیم کو ایک کے مقابلے تین گیموں سے شکست دیکر ایشیائی کپ جیت لیا۔...........
/169